اداکارہ زارا نور عباس کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

4 Mar, 2023 | 04:35 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک : معروف ماڈل اداکارہ زارا نور عباس کی رقص کی ویڈیو مقبول ہوگئی .

زارا نور عباس نے اپنی دوست کی شادی پر والہانہ رقص کیا  جس کے بعد ان کے اس رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ۔زارا نور عباس نے رقص کرکے ثابت کیا کہ وہ بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا رقص بھی کر سکتی ہیں۔3.

پاکستان  کی معروف اداکارہ زارا نور عباس سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتیرہتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کو اپنی مصروفیات سے بھی آگاہ کرتی نظر آتی ہیں، اداکارہ نے اپنی نئی ڈانس ویڈیو وائرل کر کے مداحوں کا حیران کر دیا۔ 

مزیدخبریں