سبزیوں اور پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ۔ ہفتہ 04مارچ ،2023

4 Mar, 2023 | 03:27 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-ہفتہ 04مارچ ،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 280روپے
سنگھاڑے درجہ اول فی کلو 74روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 155روپے
امرود درجہ دوئم فی کلو 100روپے
انار قندھاری دیسی فی کلو 295روپے
مسمی اول فی درجن

160روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- ہفتہ 04مارچ ،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 38روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 140روپے
لہسن چائنہ فی کلو 355روپے
لہسن دیسی فی کلو 340روپے
مٹر  درجہ اول فی کلو 68روپے
گاجر دیسی فی کلو 38روپے
لیموں چائنہ فی کلو 100روپے
ساگ فی کلو 35روپے
مزیدخبریں