ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو خوشخبری سنادی

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو خوشخبری سنادی
کیپشن: Ishaq Dar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیر خزانہ اسحاق ڈار  (Ishaq Dar) اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک چینی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ یہ قرض پاکستان نے چین کو ادا کر دیا تھا، اب چین نے یہ قرض پاکستان کو ایک بار پھر دے دیا ہے۔وزیر خزانہ کے مطابق اس سہولت کے تحت پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہو چکے ہیں بقایا 80 کروڑ ڈالر دو قسطوں میں جلد موصول ہو جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس رقم کے آنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

Hifza Rajpoot

Content Writer