سوشل میڈیا پر سعدیہ افضال اور فیصل ووڈا کی شادی کے چرچے

4 Mar, 2021 | 05:35 PM

Arslan Sheikh

سٹی 42: اینکر پرسن سعدیہ افضال نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل ووڈا سےشادی کرلی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سعدیہ افضال فیصل ووڈا کو سینیٹر منتخب ہونے پرایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مبارک ہو سینیٹر صاحب!!۔ اس کے ساتھ انہوں نے اپنی فیصل ووڈا کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے، جس پر سعدیہ افضال نے صارفین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

واضح رہے دو سال قبل اس حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے لگ گئیں تھی کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اب سندھ سے سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے  نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر سعدیہ افضال سے شادی کرلی ہے۔ 

مزیدخبریں