پی پی 155 وارڈ نمبر 4 میں نئے عہدیداروں کی تقرری کی تقریب کا اہتمام

4 Mar, 2018 | 11:13 PM

عطاءسبحانی
Read more!

سعید احمد سعید:بھٹہ چوک لیکسیکن شادی ہال میں پی پی 155 وارڈ نمبر 4 کی تقریب تقسیم عہدہ داری کا انعقاد، تقریب میں وارڈ کی سطح پر مسلم لیگ ن کے عہدیداران میں تنظیم سازی کے نوٹیفیکیشن تقسیم کیے گئے۔

تقریب میں رکن پنجاب اسمبلی میاں نصیر احمد،، وائس چیئرمین والٹن کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری سجاد احمد، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ میاں فقیر حسین، چوہدری شہاب الدین، چوہدری محمد نعیم، چوہدری محمد الیاس بھٹی، چوہدری مبارک علی، چویدری ظفر گجر سمیت لیگی کارکنان، نئے عہدیداران سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں