ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 279.59 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں یورو 1.35 روپے   مہنگا ہوکر 303.50روپے پر آگیا، برطانوی پاؤنڈ 1.99 روپے مہنگا ہوکر 356.57 روپے کا ہوگیا ، یو اے ای درہم 75.98 روپے پر برقرار رہا  اور  سعودی ریال بھی اوپن مارکیٹ میں 74.20 روپے پر برقرار رہا ہے۔