برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

4 Jun, 2024 | 11:25 AM

(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 8روپے سستا ہو گیا ہے۔

 مرغی کا گوشت 8روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  423روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 281روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 292روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

 فارمی انڈے کی  237 فی درجن قیمت مقرر  ہے۔  انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 6990روپے جاری کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں