ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ اداکار ورون دھون  کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ورون دھون  کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون کی اہلیہ نتاشا نے ممبئی کے مقامی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں اداکار کے والد و ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے پوتی کی پیدائش کی تصدیق کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

یاد رہے کہ ورون دھون نے 2021 میں اپنی قریبی دوست نتاشا سے شادی کی تھی۔