ڈاکٹر امجد کی ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت

4 Jun, 2023 | 06:44 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ میں اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر امجد ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہو گئے،چودھری سرور اور چودھری شافع نے ڈاکٹر امجد کو مبارکباددی۔

 ڈاکٹر امجد نے 9مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کی، چودھری سرور کاکہناتھا کہ کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کیا،ملک لوٹنے والوں کو سزا نہیں ملی۔

مزیدخبریں