عمراسلم:عمراسلم کوشہر سے صوبائی اسمبلی کی تیس نشستوں کے لئے چارسو اٹھاون جبکہ قومی اسمبلی کی چودہ نشستوں کے لئے اڑسٹھ درخواستیں ملیں۔
قومی اسمبلی کے این اے123 سےغزالی سلیم بٹ ،قیصر امین بٹ اوررانا اقبال خان سمیت دیگر نے درخواستیں جمع کرائیں۔ این اے126 کے لئے مہراشتیاق، شعیب نیازی، این اے 127 کے لئے پرویز ملک ،این اے128 کے لئے روحیل اصغر، سہیل شوکت بٹ، این اے130 کیلئے عمر سہیل ضیابٹ، خواجہ احمد حسان، این اے 131 کے لئے چودھری عبدالرشید شاہد، این اے 132 کیلئے غلام حبیب اعوان، این اے133 کے لئے زبیر گل، زعیم قادری و دیگر، این اے 134 کے لئے رانا خالدقادری، رانا مبشر اقبال، این اے 135 سےسیف الملوک کھو کھر، این اے136 سےافضل کھوکھر، سردار عادل عمر اور چودھری عبدالغفورنے درخواست جمع کرائی۔
اس خبر کو ضرور پڑھیں:مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے نام شارٹ لسٹ کرنا شروع کر دیئے
مسلم لیگ ن کی تیس صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے چارسو اٹھاون درخواستیں جمع ہوئیں۔ پی پی 144 کے لئے غزالی بٹ، رانا محمد اقبال، پی پی 145 کیلئے عمران گورائیہ، قیصرامین بٹ، 146 کیلئے عارف نسیم ، پی پی 147 کیلئے چودھری شہباز، غزالی بٹ، پی پی 148میں راحیلہ خادم ،فیاض ورک، پی پی 149میں ماجد ظہور،خواجہ ندیم وائیں، پی پی 150 میں بلال یاسین، سواتی خان، پی پی 152 میں رانامشہود، شعیب نیازی ،پی پی 154 میں خرم روحیل اصغر،پی پی155میں ملک علیم مجید اعوان، ملک غلام حبیب اعوان،پی پی 156میں وحید گل ،پی پی 157 میں تجمل حسین،پی پی 158میں چودھری عبدالغفور،پی پی 159سے توصیف قریشی پی پی165سےملک خالد فاروق کھوکھر، پی پی 160 سےتوصیف شاہ،حافظ نعمان ،161 پی پی سے فیصل سیف کھو کھر، پی پی 162سے چودھری یاسین سوہل، پی پی 163سےمیاں نصیر، 164 پسے راو شہاب الدین، پی پی 166 سے زبیر گل سمیت دیگر نے درخواست دی۔