الیکشن کی آمد آمد، تحریک انصاف کی کارنر میٹنگز میں تیزی

4 Jun, 2018 | 11:26 AM

وقار نیازی

قذافی بٹ : نوناریاں چوک پر تحریک انصاف کے امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں، حماد اظہر کی کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔ ن لیگ کے مقامی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔
نوناریاں چوک میں تحریک انصاف کے امیدوار حماد اظہر کی جانب سے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔ میٹنگ میں ن لیگ کے مقامی رہنما نعیم خان اور محمد ذیشان نے کارکنوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  دوست محمد کھوسہ کو تحریک انصاف میں شمولیت نہ مل سکی

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ الیکشن میں تحریک انصاف واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔تحریک انصاف ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ۔

مزیدخبریں