زین مدنی : پنجاب بھر کے تھیٹرز میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کیخلاف مہم جاری ہے ۔
پنجاب آرٹس کونسل ملتان نے نیناں تھیٹر خانیوال میں فحاشی پر ایکشن لیا، جس کے بعد نیناں تھیٹر خانیوال کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خانیوال کے عملے اور پولیس نے تھیٹر کو سیل کیا۔
تھیٹر انتظامیہ فحاشی کے علاوہ بغیر سنسر رہہرسل ڈرامہ پیش کر رہی تھی ۔