’ بجلی دا بل ۔۔نئیں بھریندا‘‘ اداکار افتخار ٹھاکرکا انوکھا انداز

4 Jul, 2024 | 09:33 PM

زین مدنی  : بجلی کا بل زیادہ آنے پر اداکار افتخار ٹھاکر نے بجلی کے بل کے ساتھ ویڈیو بنا کر گانا گا دیا ۔ 

اداکار افتخار ٹھاکر کو بھی بجلی کا زیادہ بل آگیا ، جس پر انہوں نے مزاحیہ انداز میں بجلی کے بل کے ساتھ ویڈیو بنا کر گانا گا دیا ۔ 

’’بجلی دا بل ۔۔۔۔ بجلی دا بل ۔۔۔۔نئیں بھریندا ‘‘ اداکار نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی، جسے مداحوں کی جانب سےبے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔ 

مزیدخبریں