شہر میں سیمنٹ کی بوری 200 روپے تک مہنگی

4 Jul, 2024 | 06:30 PM

شہزاد ابدلی:  وفاقی بجٹ لایا مہنگائی کا طوفان، شہر میں سیمنٹ کی بوری 200 روپے تک مہنگی ہوگی ۔ 

سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1300 سے بجھکڑ 1500 روپے تک جاپہنچی ۔

واضح رہے کہ بعض کمپنیوں کا سیمنٹ کا تھیلا 1460 روپے تک بھی بک رہا ہے ۔ غریب طبقے کیلئے آشیانے کا خواب شرمندہ تعبیر کرنا نہایت مشکل ہوگیا ۔

مزیدخبریں