ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی امریکی ڈالر کی خبر آگئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.40 روپے سے بڑھ کر 278.50 روپے پر بند ہوا ۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے پر دباو بڑھ رہا ہے ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے کمی سے 280.23 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے مہنگا ہوکر 300.02 روپے، برطانوی پاونڈ  2.41 روپے  مہنگا ہوکر 354.47 روپے، یو اے ای درہم 18 پیسے مہنگا ہوکر 75.92 روپے، جبکہ سعودی ریال 19 پیسے اضافے سے 74.09روپے  پر آگیا ۔