طلحہ اشرف : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف گلبرگ مین مارکیٹ میں احتجاج کیا گیا۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف گلبرگ مین مارکیٹ میں شدید احتجاج کیا گیا۔ شہریوں نے سویڈن حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ علاقہ کی تاجر برادری نے بھی احتجاج میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تاجر برادری نے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے حکومت سے سخت نوٹس لینےکا مطالبہ کیا۔