موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر

4 Jul, 2023 | 06:31 PM

سٹی 42: موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لئے ٹال ٹیکس ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق موٹر وے حکام کا کہناہے کہ موٹر وے M2-M3-M4 پر ایم ٹیگ کام نہیں کرے گا  ۔مسافروں سے گزارش ہے کہ ٹال ٹیکس کیش کی مد میں ادا کریں اور سسٹم اپگریڈیشن کی وجہ سے ایم ٹیگ 6روز بند رہے گا۔

مزیدخبریں