(شہزاد خان ابدالی)ڈالر سستا ہونے کی وجہ سے سونا مزید سستا ہو گیا۔
ڈالر سستا ہونے کی وجہ سے سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ہوگئی ،ایک تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ5 ہزار روپے تک گرگیا ،دس گرام سونا 1887 روپے کمی سے 1 لاکھ 75 ہزار 754 روپے تک گرگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2500 روپے پر برقرار رہی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی
4 Jul, 2023 | 04:23 PM