ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا
کیپشن: Sadiq Sanjrani, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا۔

قائم مقام صدر نے نیب آرڈیننس پر دستخط کردئیے۔ نیب آرڈیننس کے مطابق چیئرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکیں گے،نیب قوانین کے تحت گرفتار ملزم کو 14کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جا سکے گا۔