ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑاقدم اُٹھالیا

Imran Khan
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایکٹ کو غیرآئینی قراردیتے ہوئے کالعدم قراردینے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ نادرا اورالیکشن کمیشن کوای ووٹنگ سسٹم نافذ کرنے کا حکم دیا جائے۔

عمران خان کا درخواست میں کہنا ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 خلاف آئین ہے اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، الیکشن ترمیمی ایکٹ 2021 کے بعد نیا ایکٹ بنانا غیر قانونی ہے۔درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اورنادرا کوفریق بنایا گیا۔