بری خبر؛عوام پرایک بارپھر بجلی بم گِرادیا گیا

4 Jul, 2022 | 11:38 AM

ویب ڈیسک:نیپرانے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی ۔کے الیکڑک کے لیے بجلی 9 روپے 66پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاہے۔نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گا  ۔

ے الیکڑک حکام  کا کہنا ہے کہ کے الیکڑک نے تین سو اسی ارب روپے وصول کرنے ہیں۔ چئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکڑک کو سستی بجلی لینے کے لیے نیپرا کی ضرورت ہوتو ہم حاضر ہیں ۔ہم  سستی بجلی کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت سے بات کرنے کو تیار ہیں۔

مزیدخبریں