ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش،نرسز کی چیخیں نکل گئیں

خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش،نرسز کی چیخیں نکل گئیں
کیپشن: عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے لیبر روم میں خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ، نرسری وارڈ سے بچےکو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

ڈاکٹر نعیم غفار کے مطابق بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں۔ عجیب الخلقت بچے کو دیکھتے ہی نرسنگ اسٹاف کی چیخیں نکل گئیں۔عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ہوئی۔ ڈاکٹرز کی دو رکنی ٹیم نے بچے کو راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer