الیکشن 2018:پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسوں کا شیڈول فائنل

4 Jul, 2018 | 01:01 PM

حرااعوان

قذافی بٹ:کپتان کی لاہور مین انتخابی مہم کی تیاریاں،16 انتخابی ا جتماعات کا فیصلہ کر لیا گیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:کپتان لاہور بادلوں کی طرح آئے ، گرجے برسے اور روانہ ہوگئے 

 سٹی 42 کے مطابق کپتان کے لاہور میں جلسوں کا شیڈول فائنل کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان19 اور 21 جولائی کو لاہورکا دورہ کریں گے۔ کپتان لاہور میں 19 جولائی کو 8 مقامات پر انتخابی میلہ سجائیں گے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:ٹیلر ماسٹر زہوشیار خبردار،خراب سلائی پر لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں 

 علاوہ ازیں 21 جولائی کو عمران خان لاہور کے 8 انتخابی حلقوں میں اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔ عمران خان اپنے حلقہ انتخاب ا ین اے 131 کے دونوں صوبائی حلقوں میں خطاب کریں گے ۔

مزیدخبریں