ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الکتاب زندہ باد، متحدہ مجلس عمل کا انتخابی ترانہ جاری

الکتاب زندہ باد، متحدہ مجلس عمل کا انتخابی ترانہ جاری
کیپشن: City42 - MMA Election Song
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذاقی بٹ) الکتاب زندہ باد، اسلام زندہ باد،  2018 کے الیکشن کیلئےمتحدہ مجلس عمل نےانتخابی ترانے کی ویڈیو ریلیز کر دی۔

خبر پڑھیں۔۔۔’’جی پی او چوک میں شگاف پڑنا کوئی حادثہ نہیں، کمیشن کا نتیجہ ہے‘‘

سٹی 42 کے مطابق متحدہ مجلس عمل کی انتخابی مہم کے لیے ترانہ حافظ لیئق احمد کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے، ویڈیو ترانہ بیت اللہ شریف کی ویڈیوز سے شروع کیا گیا۔

خبر لازمی پڑھیں۔۔ستوکتلہ میں غریب خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

انتخابی نعرے میں قیام پاکستان کے وقت ہجرت کے مناظر کی فوٹیج بھی استعمال کی گئی ہے۔ ویڈیو میں پاکستان کے خلاف ہونے والی عالمی سازشوں کا ذکر بھی کیا گیا۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔اہلیان لاہور تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

متحدہ مجلس عمل کے قائدین کی جانب سے انتخابی ترانے کی ویڈیو منظوری کے بعد امیدواروں کو بھجوائی جارہی ہے۔ ترانہ ایم ایم اے کی انتخابی مہم میں چلایا جائے گا۔