ٹیلر ماسٹر زہوشیار خبردار،خراب سلائی پر لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں

4 Jul, 2018 | 12:41 PM

حرااعوان

سٹی 42: اچکن کیا سلوائی،خراب ہی کردی،شادی کا مزا کرکراہوگیا، دولہا میاں صارف عدالت پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اچکن کیا سلوائی درزی نے خراب ہی کردی۔ شادی کا مزا کرکراہوگیا۔ دولہا میاں صارف عدالت پہنچ گئے۔  مصری شاہ کے درزی کے خلاف 50 ہزار ہرجانے کے کیس دائر کردیا۔ ٹیلرماسٹر کو 27 جولا ئی کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔

مزیدخبریں