راحیل بیگ:خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے،ان کے شوہر کون ہیں؟ راز سے پردہ اٹھ گیاہے۔
نیلم منیر نے دبئی پولیس کے سی آئی ڈی ڈیپارٹمنٹ میں خدمات انجام دینے والے محمد راشد سے پسند سے شادی کی ہے۔
بتایاجارہاہے کہ شادی گزشتہ ماہ نجی تقریب میں انجام پائی، لیکن اداکارہ نے شادی کی تصاویر اور ویڈیوزاب شیئر کی ہیں ۔
بتایاگیاہے کہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات دبئی میں ہوئی ہیں.