کومل اسلم: بیورو آف شماریات پنجاب نے فیملی پلاننگ کے بارے میں سروے ر پورٹ جاری کردی۔
بیورو آف شماریات پنجاب کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پنجاب میں مانع حمل ادویات کا استعمال 34.4 فیصدسے بڑھ کر 40.1 فیصد ہو گیا،پنجاب میں کل اوسط شرح پیدائش 3.7 فیصد سے کم ہو کر 3.5فیصد ہوگئی۔
سروے ر پورٹ کے مطابق MICS کے نتائج18۔017 2 کے مقابلے نے حد حوصلہ افزا ہیں،انمٹ نیڈ17.8 سے کم ہو کر 16.7فیصد ہوگئی۔
سروے ر پورٹ کے مطابق فیملی پلاننگ کی مانگ 52.2 سے بڑھ کر 56.8 فیصد ہو گئی،پنجاب میں کل اوسط شرح پیدائش 3.7 سے کم ہو کر 3.5 ہوگئی ہے۔