مہرعمران: ملتان میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، کمسن لڑکی کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کی شناخت محمد علی عمران کے نام سے ہوئی، ملزم نے جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ذریعے کمسن بچی کو بلیک میل کیا، ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا۔