ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے: لیاقت بلوچ

حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے: لیاقت بلوچ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔

اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی مسلم لیگ ن کے مذاکرات کی ناکام مہم جاری ہے، بے بنیاد بے اصولی پاپولر سیاست ناکام ماڈل ہے۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ انٹرنیٹ نظام کو مخالفین کی گرفت کیلئے سست کرنا بڑی غلطی ہے، سیاسی سماجی ناانصافی تباہی لا رہی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer