سال 2025 میں کونسے پی اے ایس اور پی سی ایس افسران ریٹائر ہو ںگے؟ فہرست جاری

4 Jan, 2025 | 12:07 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : سال 2025 میں متعدد پی اے ایس اور پی سی ایس افسران ریٹائر ہو جائیں گے،طاہر خورشید المعروف ٹی کے 18 فروری کو ریٹائر ہو جائیں گے،سابق چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک 27 اپریل کو ریٹائر ہوں گے۔

 متعدد پی اے ایس افسران سال 2025 میں ریٹائر ہو جائیں گے۔سابق چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک 27 اپریل،کیپٹن (ر) منیر اعظم 17 اپریل، محمد صالح احمد فاروق 25 فروری کوریٹائر ہوں گے۔ حمیرا احمد9 جولائی، ذوالفقار حیدر خان17 جنوری ،ڈاکٹر شہزاد خان بنگش22 مئی، ندیم ارشاد کیانی 14 جنوری ،ڈاکٹر افتخار علی شیروانی 21 جون، ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ 4 جون کوریٹائرہوں گے۔ اعتزاز اسلم ڈار 5 اپریل، اظفر منظور 26 فروری اور حسن محمود یوسفزائی 31 مارچ کو ریٹائر ہوں گے۔طاہر خورشید المعروف ٹی کے 18 فروری کو ریٹائر ہو جائیں گے۔پی سی ایس افسر عاصم صادق قریشی 19 فروری ،پی سی ایس افسر شوکت علی 9 مئی، ناصر جمال ہوتیانہ 30 مئی ،محمد ابراہیم جنید 4 اکتوبر، محمد مسعود انور 26 دسمبر کوریٹائر ہوں گے۔عبدالشکور 9 اکتوبر، احمد مستجاب کرامت 23 اپریل ،سید نجف اقبال یکم جولائی، راشد احمد خان 24 دسمبر اورپی سی ایس افسر محمد زمان وٹو 2اپریل کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

مزیدخبریں