ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

 ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔

جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دیے جانے کے باوجود صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے۔

ری پبلکن رہنما کی جانب سے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا امکان ہے۔