ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزہ زار میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سبزہ زار میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیر افضل: پولیس کا کہنا تھا 3متوفی کی شناخت 30 سالہ عظیم کے نام سے ہوئی۔

 ،عظیم کو جناح ہسپتال منتقل کیاگیا مگر جانبر نہ ہوسکا، خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں، تحقیقات جاری ہیں۔