ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا؛ پی پی 76 سے یار محمد لک مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی پی پی میں شامل

سرگودھا؛ پی پی 76 سے یار محمد لک مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی پی پی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی:  سرگودھا کے انتخابی حلقے پی پی 76 سے امیدوار یار محمد لک نے بلاول ہاؤس میں صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔

 اس موقع پر انہوں نے پاکستان مسلم لیگ نواز کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 یار محمد لک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژنل صدر تسنیم احمد قریشی، محسن ملہی، رانا قمر اقبال اور شیخ عمران افضلل بھی موجود تھے۔