لاہور؛ سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ خرارت 6ڈگری پے جا پہنچا

4 Jan, 2024 | 02:17 PM

ویب ڈیسک: لاہور کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ 

شدید سردی کے باعث شہر کا درجہ خرارت 6ڈگری پے جا پہنچا، درجہ خرارت کم ہونے کے باعث شہریوں کی کلفی جمنے لگی، شہری گرم کپڑوں میں مکمل پیک ہو کے گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔ شہر کا کم سے کم درجہ خرارت 5زیادہ سے زیادہ 16ریکارڈ کیا گیا۔

  شہر فضائی آلودگی میں آج چھٹے نمبر پہ رہا، شہر کا مجوعی ائیر کوالٹی انڈیکس 192ریکارڈ کیا گیا، پولو گراونڈ کینٹ 275,یو ایس قونصلیٹ 266,ڈی ایچ اے 247,فاسٹ یویورسٹی 250,خانہ سلیم،219,جنریشن پرائیویٹ لمیٹڈد193 ریکارڈ کیا گیا۔ 

مزیدخبریں