ویب ڈیسک: باراتیوں نے شادی کو یادگار بنانے کے لئے دلہے کو سٹیج سے بھی بڑا نوٹوں کا ہار پہنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق شادی کا دن ہر کسی کے لئے یادگار ہوتا ہے، ہر کوئی مختلف عمل سے اسے مزید یادگار بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ آپ نے شادیوں کے موقع پر نوٹوں کی برسات ہوتے تو بہت دیکھا ہوگا، لیکن حال ہی میں باراتیوں نے دلہے کی شادی کو یادگار بنانے کیلئے سب سے الگ طریقہ اپنایا۔
جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ باراتیوں نے دلہے کے لئے نوٹوں کا ایسا ہار تیار کروایا ہے جو سٹیج سے بھی بڑا ہے، جبکہ کئی افراد اسے اٹھا کر دلہے کے پاس لا رہے ہیں، یہ انوکھی شادی سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔
This is the new riches of Pakistan . Shopkeepers, business men, Foreign palat mazdoors, etc
— Shama Junejo (@ShamaJunejo) January 4, 2023
Most of them are rarely educated. So when you have unlimited money being illiterate you see such wonders or the 2.3 millions throwing show off like Sialkot wedding pic.twitter.com/kmxlUEFyUc