سعودی عرب میں مسلسل برف باری جاری

4 Jan, 2023 | 06:17 PM

ویب ڈیسک : سعودی عرب کے علاقے تبوک اور نیوم میں مسلسل برف باری ہو رہی ہے پہاڑوں سمیت صحرائی علاقے نے بھی سفید چادر اوڑھ لی ہے ۔

تبوک ریجن میں مسلسل ہونے والی برف باری کے باعث ملک کے متعدد علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں دارالحکومت ریاض سمیت حائل،القصیم،منطقہ شرقیہ اور مدینہ منورہ میں شدید سردی ہے مدینہ منورہ آنے والے عمرہ زائرین کو چاہئیے کہ وہ اپنے ہمراہ گرم لباس ضرور رکھیں.

مزیدخبریں