نادرا سنٹرز میں صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف

4 Jan, 2022 | 03:13 PM

Ibrar Ahmad

سٹی42: نادرا سنٹرز میں صارفین کیلئے نئی سہولت۔کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کیلئےپوائنٹ آف سیلز ٹرمینل لگانے کا فیصلہ ۔ڈیجیٹل نظام سےشہری رقوم آسان طریقے سے ادا کر سکیں گے۔

نادرا سنٹرز میں صارفین کیلئے نئی سہولت۔کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کیلئےپوائنٹ آف سیلز ٹرمینل لگانے کا فیصلہ ۔ڈیجیٹل نظام سےشہری رقوم آسان طریقے سے ادا کر سکیں گے۔ شہریوں کی جانب سے اقدام کو سراہا گیا ۔نادرا حکام کے مطابق نادرا ملک بھر میں اپنے مراکز پر پوائنٹ آف سیلزٹرمینل لگا رہا ہے

۔چیئرمین نادرا طارق ملک اور ایچ بی ایل کے صدر و سی ای او محمد اورنگزیب نے معاہدے پر دستخط کیے۔۔پوائنٹ آف سیلز ٹرمینل لگانے کی ذمہ داری حبیب بینک لمیٹڈ کو سونپ دی گئی ۔

 

مزیدخبریں