زاہد چوہدری :پنجاب بھرمیں گردن توڑبخارکی ویکسین کی شدیدقلت ہوگئی
عمرہ زائرین کیلئےگردن توڑبخارکی ویکسین لازمی ہونےسےپریشانی بڑھ گئی ، عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کا حصول ناممکن ہوگیا،محکمہ صحت کے پاس گردن توڑ بخار کا سٹاک میسر نہیں ہے ،گردن توڑ بخار کی ویکسین بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے کی وجہ سے گردن توڑ بخار کی ویکسین کیلئے عمرہ زائرین دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں ۔
واضح رہے عمرہ زائرین کو سفر سے 10 روز قبل ویکسین لگوانا لازم ہے

کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
