میئر کراچی مرتضی وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

4 Feb, 2024 | 10:35 PM

طحہ ملک: الیکشن کمیشن نے میئر کراچی مرتضی وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 49 ہزار کا جرمانہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کراچی سینٹرل نے عدم پیشی پر جرمانہ عائد کیا،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ میئر کراچی مرتضی وہاب ضابطہ اخلاق کی شق نمبر 18 اور 41 کے مرتکب ہیں۔

مزیدخبریں