شیخ رشید کا جیل مینوئل کے مطابق طبی معائنہ

4 Feb, 2023 | 09:00 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر  شیخ رشید کا جیل مینوئل کے مطابق طبی معائنہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ   شیخ رشید کا طبی معائنہ نارمل رہا، وہ بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو ضروری ادویات کے ساتھ ہائی سیکورٹی بیرک میں بند کردیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں