خوشخبری ! مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

4 Feb, 2023 | 05:38 PM

ویب ڈیسک : مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی.

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے, عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر سستا ہوکر 1865 ڈالر فی اونس تک گرگیا .دو روز میں عالمی مارکیٹ میں 90 ڈالر فی اونس گرچکا ہے.ایک تولہ سونا 4ہزار روپے سستا ہوگیا .ایک تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا  اور  دس گرام سونا 3429 ارب روپے کمی سے 1 لاکھ 75 ہزار 326 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی 100 روپے کمی سے 2250روپے پر آگئی

مزیدخبریں