فاران یامین: مرغی کا گوشت ایک دن میں 3 روپے مہنگا، مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیاجبکہ سرکاری نرخ پر سبزیوں کی فروخت آج بھی شہر میں ممکن نہ ہو سکی۔
برائلر مرغی کا گوشت تین روپے اضافے کے ساتھ 284 روپے فی کلو میں فرخت ہوا،آلو کی قیمت 35 روپے مستحکم، اوپن مارکیٹ میں 40،پیاز کی قیمت میں 1 روپے کمی کے ساتھ 34 اوپن مارکیٹ 40،ٹماٹر کی قیمت میں ایک روپے اضافہ 45 اوپن مارکیٹ 50 سے 60،لہسن دیسی مستحکم 270 اوپن 300 سے 320،لہسن چائینہ کی قیمت مستحکم 190 رہی۔
ادرک تھائی لینڈ مستحکم 260 اوپن مارکیٹ 280 سے 300،کھیرا کی قیمت مستحکم 42،کریلے کی قیمت 197 پر مستحکم،پالک 2 روپے کمی کے ساتھ 22،میتھی کی قیمت 5 روپے کمی کے ساتھ 47،بینگن کی قیمت 3 روپے کمی کے ساتھ 47،بندگوبھی 2 روپے کمی کے ساتھ 22،پھول گوبھی 2 روپے کمی کے ساتھ 22 روپے کی ہوگئی۔
شملہ مرچ 9 روپے کمی 93 اوپن مارکیٹ 110،سبز مرچ 177 پر مستحکم اوپن مارکیٹ 190 ستے 200 روپے کلو،لیموں 3 روپے اضافہ کے ساتھ 63 اوپن مارکیٹ 70 سے 80،بھنڈی 13 روپے کمی کے ساتھ 227 اوپن مارکیٹ میں 350 روپے،شلجم 2 روپے کمی کے ساتھ 22،اروی 5 روپے مستحکم 104 اوپن مارکیٹ میں 115 روپے،مٹر 3 روپے کمی کے ساتھ 47،ٹنڈیان 3 روپے کمی کے ساتھ 34 روپے کی ہوگئیں۔
مونگرے 6 روپے کمی کے ساتھ 93 اوپن مارکیٹ میں 110،مولی کی قیمت 25 روپے پر مستحکم،ماڑو مستحکم 32،ساگ 3 روپے کمی کے ساتھ 32،گاجر 2 روپے کمی کے ساتھ 32،گاجر چائینہ 2 روپے کمی کے ساتھ 70،حلوہ کدو 3 روپے کمی کے ساتھ 57 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔