جاگیردارکومہک ملک کاڈانس شو کرانامہنگاپڑگیا

4 Feb, 2021 | 12:30 PM

Malik Sultan Awan

سٹی 42:کہروڑپکا میں جاگیردارکومعروف ڈانسر مہک ملک کامجرا کرانامہنگاپڑگیا،سٹی نیوز ٹیٹ ورک  کی خبر پر پولیس نے فحش گانے چلانے اوراسلحہ کی نمائش کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا کی ہدایت پر پولیس حرکت میں آگئی، دولہا اور اس کے با پ سمیت بیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا ہے کہ اسلحہ کی نمائش اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جارہا ہے، قانون کی رٹ کسی کو چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔

مزیدخبریں