ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹرز کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرز کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ریحان گل ) محکمہ بلدیات پنجاب نے اکیس ڈاکٹروں کو گریڈ 18 سے 19 میں ترقی دے دی، سیکرٹری بلدیات پنجاب نے تعیناتی کے لئے خدمات محکمہ صحت کے حوالے کردیں۔

سیکرٹری بلدیات کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر روبینہ عزیز، ڈاکٹر محمد امجد، ڈاکٹر مجیب الرحمان، ڈاکٹر حافظ محمد عبداللہ، ڈاکٹر زارا اصغر، ڈاکٹر بشیر احمد لغاری، ڈاکٹر محمد ایوب، ڈاکٹر محمد یعقوب، ڈاکٹر اسد الرحمان، ڈاکٹر طارق محمود، ڈاکٹر امتیاز احمد اعوان، ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر عارف راشد خان، ڈاکٹر محمد عزیز، ڈاکٹر اشفاق حسین جعفری، ڈاکٹر خالد اقبال، ڈاکٹر خالد انصاری، ڈاکٹر طاہر احمد، ڈاکٹر عبدالرحمان، ڈاکٹر عبدالمجید اور ڈاکٹر سہیل احمد ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔