اداکارہ عائشہ عمر کی نازیباویڈیو لیک، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

4 Feb, 2020 | 06:53 PM

M .SAJID .KHAN
Read more!

(زین مدنی) پاکستان کی مشہور ومعروف اداکارہ  عائشہ عمر ڈارموں میں اپنی کامیابی کے جوہر دکھا چکی ہیں، اپنی مزاحیہ اداکاری کی بدولت انہوں ڈامہ انڈسٹری میں کمال کام کیا، اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں بلبلے اور زندگی گلزار ہے قابلِ ذکر ہیں۔

معروف فیشن ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر 1980کو لاہور میں پیدا ہوئیں ،ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی، عائشہ عمر نے گلوکاری کے ساتھ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے، عائشہ عمر نے بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ،بلبلے میں ان کا کردار ’’خوبصورت ‘‘پورے پاکستان میں مقبول ہوا اوران کی بہترین کارکردگی کی بناء پر ان کو پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نواز ا جاچکا ہے,اس کے علاوہ عائشہ عمر پاکستانی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا جاچکی ہیں۔

لالی وڈ انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میکسیکو میں ہونے والی بیچ پارٹی میں انتہائی مختصر لباس زیب تن کئے رقص کررہیں ہیں، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ عمر اپنے گورے دوستوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کررہی ہیں ۔
عائشہ عمر اس سے قبل بھی انتہائی فحش فوٹو شوٹ کر چکی ہیں اور عائشہ عمر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور ان کے فینز ان پر کافی تنقید بھی کررہے ہیں۔

مزیدخبریں