(عفیفہ نصراللہ)لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکول کل بروز پانچ فروری یوم یک جہتی کشمیر کے حوالے سے بند رہیں گے۔
سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق کل بروز بدھ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداررے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بند رہیں گے،اس کے علاوہ میں ڈسٹرکٹ بھر کے سرکاری میل ٹیچرز اساتذہ کل بروز بدھ یوم یک جہتی کشمیر کے حوالے سے چئیر کرس پر ریلی میں شامل ہوں گے اور کشمیروٰں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے،دوسری طرف تمام نجی اسکولوں نے بچوں کے والدین کو بذریعہ ایس ایم ایس چھٹی کی اطلاع کر دی۔