(سٹی42) ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ اکیس کی خاتون افسر آمنہ حسن کو ڈی جی سپیشل انیشی ایٹیو ایف بی آر لاہور تعینات کردیا گیا۔
ایف بی آر نے کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیلزون لاہور آمنہ حسن کا تبادلہ کردیا ہے۔ آمنہ حسن کو ڈائریکٹر جنرل سپیشل انیشی ایٹیوایف بی آر لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔