ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

4 Dec, 2024 | 03:26 PM

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

  سونے کی گزشتہ روز کی قیمتیں برقرار ہیں، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے برقرار ہے،10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے برقرار ہے۔

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2640 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

مزیدخبریں