Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کی گزشتہ روز کی قیمتیں برقرار ہیں، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے برقرار ہے،10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے برقرار ہے۔ ایران میں ایک سال میں نو سو پھانسیاں، یو این ہیومن رائٹس کمشنر کی تنبیہہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2640 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں