ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو گروپوں کی فائرنگ کی زد میں آنے والا راہ گیر بچہ دم توڑ گیا

دو گروپوں کی فائرنگ کی زد میں آنے والا راہ گیر بچہ دم توڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: دو گروپوں کی فائرنگ کی زد میں آنے والا 12 سالہ بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا.

چند روز قبل تھانہ چوہنگ کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 12 سالہ وقاص کو کندھے پر گولی لگی تھی۔ پولیس کے مطابق، بچہ سروسز ہسپتال میں پانچ دن زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

فائرنگ میں ملوث ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سے باہر ہیں۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔